: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 24 اکتوبر (یو این آئی)مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک عالمی کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینشینگ ہوانگ اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے اعلان کیا ہے کہ دونوں کمپنیوں نے
مصنوعی ذہانت ( اےآئی) کو ہندوستان میں لانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں دونوں نے یہ اعلان ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں کیا جہاںاین ویڈیا سمٹ انڈیا پروگرام (23 سے 25 اکتوبر تک) چل رہا ہے۔