the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15جون(یواین آئی) جیو بی پی اور زومیٹو کے درمیان بدھ کو ہوئےایک معاہدے کے تحت، زومیٹو کے الیکٹرک وہیکلوں کے لیے نقل و حرکت کی خدمات فراہم کرے گا ساتھ ہی جیو بی پی پلس' برانڈیڈ بیٹری سویپنگ اسٹیشنوں کا فائدہ بھی زومیٹو کے الیکٹرک وہیکل اٹھاپائیں گے دراصل زومیٹو نے 2030 تک 100 فیصدیالیکٹرک ڈیلیوری گاڑیوں کا ہدف مقرر کیا ہے۔
ریلائنس او ربی پیکی طاقتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیو۔ بی



پی ایک ایسا ایکو سسٹم بنا رہا ہے جس سے ای وی ویلیو چین میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو فائدہ پہنچے گا۔
پچھلے سال، جیو۔ بی پی نے ہندوستان میں دو سب سے بڑے ای وی چارجنگ ہبس کا آغاز کیا۔ کمپنی کا برقی نقل و حرکت کا کاروبار، ہندوستانی صارفین کو چارجنگ کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتا ہے جو جیو۔ بی پی پلس برانڈکے تحت کام کرتا ہے۔ گاہک جیو ۔ بی پی پلس موبائل ایپ پر قریبی چارجنگ اسٹیشن آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.