نئی دہلی، 11 جون (ذرائع) ڈیجیٹل والیٹ پیمنٹ یوں تو لوگوں کو کئی سہولیات مہیا کراتا ہے، لیکن اب ڈیجیٹل پیمنٹ کمپنی پے ٹی ایم نے یوزرس کو بڑا جھٹکا دیا
ہے-
اگر آپ اپنے پے ٹی ایم اکاؤنٹ کے ذریعہ کوئی موبائل ریچارج کریں گے تو آپ کو سرچارج دینا ہوگا، دراصل اب موبائل والیٹ پے ٹی ایم موبائل ریچارج پر سرچارج لے رہا ہے-