: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22جولائی(ایجنسی) آدتیہ برلا گروپ نے اپنے پیمنٹ بینک کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے- اس سے پہلے بھی لائسنس ملنے والی کمپنیوں نے کاروبار میں دلچسپی نہیں دیکھائی ہے تو اب سوال اٹھنے لگے ہیں- کیا پیمنٹ بینک کا مستقبل اب نہیں
ہے؟ پیمنٹ کونسل آف انڈیا کے چیئرمین نوین سوریا کے مطابق جن کمپنیوں کے پاس پیمنٹ کاروبار کا تجربہ نہیں تھا انہوں نے لائسنس واپس کیے ہیں اور پچھلے ایک سال میں آئے قوانین میں بدلاؤ کی وجہ سے بھی کمپنیوں کی پیمنٹ کاروبار میں دلچسپی کم ہوئی ہے-