نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) اسپورٹس ویئر کے بڑے برانڈ ایڈیڈاس نے ہندوستان میں اپنا پہلا فلیگ شپ اسٹور کھول دیا ہے۔
دارالحکومت کے مرکز کناٹ پلیس میں کھولا گیا 'ہوم آف پوسیبلٹیز'
اسٹور متعدد ڈیجیٹل ٹچ پوائنٹس، سسٹینیبلٹی زون کا تال میل ہےاوراس میں صارفین کے لیے ریٹیل خریدراری کا آنے والا کل نظرآتا ہے۔
اسٹور 4 منزلوں کا ہے اور 5900 مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے۔