: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد / ابو ظہبی ، 31 مئی (یو این آئی) اڈانی پورٹس اینڈا سپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (اے پی ایس ای زیڈ ) کی مکمل ملکیت کی کمپنی اڈانی انٹر نیشنل پورٹس ہولڈ نگس پرائیویٹ لمیٹڈ (اے آئی پی ایچ) نے تنزانیہ میں دار السلام بندر گاہ میں کنٹینر ٹرمینل -2 کے
آپریشن اور انتظام کے لئے تنزانیہ پورٹس اتھارٹی کے ساتھ 30 سالہ رعایتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اڈانی پورٹس کی ایک ریلیز میں ہفتہ کو یہ معلومات دیتے ہوئے کہا گیا، "دار السلام پورٹ ایک گیٹ وے پورٹ ہے، جس میں سڑک اور ریلوے کا ایک اچھی طرح سے جڑا ہوا نیٹ ورک ہے۔