: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اڈانی-ہنڈنبرگ تنازعہ کی تحقیقات کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) سے ہٹاکر خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) کے حوالے کرنے کی عرضی خارج کر دی۔ (SIT) سے ہٹا کر خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SEBI) بورڈ آف انڈیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس بے بی پار دی والا اور منوج مشرا کی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تحقیقات کسی
دوسری ایجنسی کو سونپنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ بنچ نے پہلے سے تحقیقات کرنے والی ماہرین کی کمیٹی کے ارکان کے خلاف مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات کو بھی بے بنیاد قرار کو تین ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔ SEBI ، دیا۔ ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کے ریگولیٹری فریم ورک میں مداخلت کا SEBI بنچ کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اس عدالت کا اختیار محدود ہے۔