ذرائع:
اڈانی گروپ نے کہا کہ اس کا مدھیہ پردیش میں معدنیات کی تلاش، توانائی، زراعت، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کے شعبوں میں 60,000 کروڑ روپے کی سرمایہ
کاری کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ بیان اڈانی انٹرپرائزز کے ڈائریکٹر پرناو اڈانی نے اندور میں گلوبل انویسٹرس سمٹ کے موقع پر دیا۔ یہ گروپ مقامی نوجوانوں کو تربیت دینے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق اسکل ڈیولپمنٹ سینٹرز چلائے گا۔