: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) ہنڈن برگ ریسرچ کے ذریعہ اڈانی پر جاری کی گئی متنازعہ رپورٹ کے ایک دن اس کی کمپنیوں کے شیئرز میں کافی گراوٹ درج کی گئی، ارب پتی گوتم اڈانی کی قیادت والے گروپ نے جمعرات کو کہا کہ وہ امریکی شارٹ
سیلر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے اڈانی گروپ کے قانونی سربراہ جتن جالندھ والا نے کہا، "ہم ہنڈنبرگ ریسرچ کے خلاف اصلاحی اور تعزیری کارروائی کرنے کے لیے امریکی اور ہندوستانی قوانین کے تحت متعلہ پرویژن کا جائزہ لے رہے ہیں۔