: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) نیوز براڈکاسٹر این ڈی ٹی وی نے جمعرات کو کہا کہ اس کے پروموٹر پرنئے رائے اور رادھیکا رائے پر حصص کی خرید یا فروخت اور سیکورٹیز مارکیٹ سے
منسلک ہونے پر پابندی لگائی گئی ہے، اس لیے اڈانی گروپ کولین دین کو مکمل کرنے کے لئے مارکیٹ ریگولیٹرسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی) سے منظوری لینی ہوگی۔