the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) ارب پتی کار و باری گو تم اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ کی میڈیا کمپنی اے ایم جی میڈیا نیٹ ور کس لمیٹڈ نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کا آپریشن چلانے والی میڈیا کمپنی آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ اس گروپ نے رواں سال کے شروع میں ٹیلی ویژن چینل این ڈی ٹی وی کو حاصل کیا تھا۔ کے انضمام اور حصول کے قوانین کے تحت اڈانی گروپ کی جانب سے ممبئی (SEBI) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات میں کہا گیا ہے کہ اے ایم جی میڈیا



نیٹ ورکس لمیٹڈ نے آئی اے این ایس میں 50.50 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
دونوں کمپنیوں کے درمیان حصص کی خریداری کے معاہدے پر 15 دسمبر کو دستخط کیے گئے تھے اور آئی اے این ایس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسی تاریخ کو اپنی میٹنگ میں اس کی مکمل ملکیت والی ذیلی کمپنی کے ساتھ معاہدے کے تحت اڈانی گروپ کو حصص کی منتقلی کی تجویز کو منظوری دی تھی۔ اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات کے مطابق ، آئی اے این ایس کا مجاز شیئر کیپٹل 2 کروڑ روپے اور ادا شدہ شیئر کیپٹل 10 لاکھ روپے ہے۔ آئی اے این ایس کا سالانہ کاروبار تقریباً 11.86 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.