: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25مارچ(ایجنسی) ڈیجیٹل ٹرانزیکشن فون پے نے بالی وڈ اداکار عامر خان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے دوشنبہ کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ وہ آئی پی ایل
2019 کے ٹیلی وژن نشریات کے لیے کواسپانسر ہے اور اس دوران عامر خان نئے تشہیری مہم کا آغاز کرے گا۔ عامر خان کی موجودگی اور ایک قومی ہستی کے حیثیت سے ان کی اپیل فون پے کو پورے ہندوستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کے فوائد کے بارے میں بیداری لانے میں مدد کرے گی۔