: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) نیا سم کارڈ لینے والوں کے لیے اچھی خبر ہے ، حکومت نے کہا کہ نیا سم کنکشن لینے کے لیے آدھار دینے کی ضرورت نہیں ہے، حکومت نے ٹیلی کارم آپریٹرس کو ہدایت جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ گراہک کو سم جاری کرتے وقت آدھار کے علاوہ دیگر
شناختی کارڈ لیں- مثلا ڈرائیونگ لائسنس، پاسپورٹ یا ووٹر شناختی کارڈ. ٹیلی کام کمپنیوں کو اس آرڈر کو فوری طور پر قبول کرنا ہوگا کیونکہ حکومت نے اس نظام کو فوری طور پر لاگو کرنے کے لئے کہا ہے. ٹیلی کام سیکرٹری ارونا سندراجن نے بتایا ہے کہ گراہک کی سہولت کے لیے یہ لاگو کیا گیا ہے.