the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) آدھار لنک کو لے کر کئی طرح کے سوال اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہیں. خاص کر بینک اکاؤنٹس کو آدھار سے لنک کرانے کو لیکر الجھن رہتی ہے. 31 مارچ تک بینک اکاؤنٹس کو لنک نہ کرانے پر لوگوں کے اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے. تاہم، سب سے زیادہ لوگوں نے اپنے بینک کی برانچ میں جا کر اسے لنکس کرالیا ہوگا. لیکن، آپ کیسے جانتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ آدھار سے منسلک ہے؟ یہ بہت آسان



ہے.

آئیے سب سے پہلے جانتے ہیں کہ کونسی خدمات لنک کرانا ضروری ہے
1. موبائل نمبر
2. پین کارڈ
3. بینک اکاؤنٹ
4. ایل پی جی گیس کنکشن
5. راشن کارڈ
6. ووٹر آئی ڈی کارڈ

سب سے پہلے UIDAI کی سرکاری ویب سائٹ: uidai.gov.in پر جائیں پھر آدھار نمبر ( 'Aadhaar Services') والے سیکشن پر کلک کر کے بینک اکاؤنٹ لنک ہونے کے اسٹیٹس والے اختیارات ( 'Check Aadhaar & Bank Account Linking Status') پر جائیں.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammad Saquib Says:
Good Information

Comment posted on February 27 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.