ممبئی ، 16 مئی (یو این آئی) عالمی بازار سے مثبت اشارے ملنے کے باوجود، گھر یلو آٹو سمیت بیشتر بڑے گروپوں میں منافع وصولی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آر سرخ رنگ میں بند ہوا۔
في ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکسی 413.24 پوائنٹس کے ساتھ 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سٹے سے
بچے 1932.47 6 پوات اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 112.35 پوائنٹس گر کر 18286.50 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم اس عرصے کے دوران در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری کا رجحان رہا، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.18 فیصد بڑھ کر 26371.28 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.12 فیصد اضافے کے ساتھ 29798.94 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔