ممبئی، 25 فروری (یو این آئی) عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں پر دباؤ کے درمیان آج گھریلو سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ درج کی
گئی۔
سونا 910 روپے فی دس گرام اور چاندی 1400 روپے فی کلوگرام تک ٹوٹ گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا حاضر0.27 فیصد کی کمی کے ساتھ 1897.92 ڈالر فی اونس پر رہا۔