: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست(یو این آئی)ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کی آن لائن سالانہ جنرل میٹنگ میں 5 لاکھ 52 ہزار سے زیادہ شیئر ہولڈرز اور دیگر نے شرکت کی حصص یافتگان نے بڑی
تعداد میں سالانہ جنرل میٹنگ میں شرکت کرکے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اس سے قبل یہ ریکارڈ 2023 میں ہونے والی اے جی ایم کا تھا جس میں تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار افراد نے شرکت کی تھی 2022 میں یہ تعداد 3 لاکھ 90 ہزار تھی۔