: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد24مئی(یواین آئی) دوہزارروپئے سے دستبرداری کے آربی آئی کے فیصلہ کے بعد نوٹوں کی تبدیلی کے لئے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت ریاست کے اضلاع کے بینکوں میں عوام کی بڑی تعداد بینکوں
میں نظرآرہی ہے تلنگانہ بھر کے بینک حکام کی جانب سے دوہزارروپئے کی کرنسی کے تبادلے کے تمام انتظامات کئے گئے کرنسی تبدیل کرنے کیلئے رجوع ہونے والوں کیلئے بینکوں میں پینے کے پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔