اعتماد:
حیدرآباد شہر کے جوبلی ہلز اور بنجارہ ہلز میں واقع برینڈ نیروس کی جانب سے ان کے شورومس پر ونٹر ویڈنگ کلیکشن 2022 کے لئے ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں اداکارہ چترانگدا سنگھ نے شرکت کی اور ریمپ واک کرتے ہوئے شاندار
کلیکشن کی نمائش بھی کی. اس موقع پر شیخ فیضان حسین کی جانب سے محسورکن موسیقی کا اہتمام کیا گیا.
ونٹر ویڈنگ شو کے لئے مختلف رنگوں اور ڈیزایَنوں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی. جس میں انواع اقسام کے ایمبرا یَڈریز مختلف رنگوں اور پارچوں کے ملبوسات شامل تھے. اس شو کو 4 کلیکشنس میں تقسیم کیا گیا تھا.