ممبئی، یکم نومبر (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا ( آربی آئی) نے آج کہا کہ چلن سے ہٹائے گئے 2,000 روپے مالیت کے 97 فیصد بینک نوٹ اس کے پاس واپس آگئے ہیں۔
مرکزی بینک نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ 19 مئی 2023 کو 2000
روپے کے بینک نوٹ کو چلن سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس وقت 3.56لاکھ کروڑ روپے کے بینک نوٹ چلن میں تھے۔ اکتوبر تک 2,000 روپے کے بینک نوٹوں میں سے 97 فیصد واپس آچکے ہیں جب کہ 10.10 کھ کر وڑ روپے کے بینک نوٹ واپس نہیں آئے 31
ہیں۔