: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) نئے سال میں بزنس ورلڈ سے جوڑی ایک بری خبر سامنے آرہی ہے، کیش کی کمی سے متاثر جیٹ ایئرویز نے بینکوں کا قرض چکانے میں ڈیفالٹ کیا ہے، جیٹ ایئرویز کو 31 ڈسمبر تک ایس بی آئی والی Consortium کو قرض چکانا تھا، لیکن پیسے کا انتظام نہیں ہوپایا، 30 ستمبر تک کمپنی پر 8052 کروڑ روپے کا قرض تھا، کمپنی کی حالت کا اندازا اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پچھلے کچھ مہینے سے اسٹاف کو بھی تنخواہ نہیں ملی ہے، پائلٹ ، انجینئر سمیت سینئر اسٹاف کی تنخواہ دو مہینے کی باقی