the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 29 اگست (یو این آئی)ریلائنس جیو دنیا کی سب سے بڑی موبائل ڈیٹا کمپنی بن گئی ہے، دنیا کے موبائل ڈیٹا ٹریفک کا 8 فیصد صرف جیو کے نیٹ ورک پر چلتا ہے  یہ تعداد کتنی بڑی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا



ہے کہ یہ ترقی یافتہ مارکیٹوں سمیت تمام بڑے عالمی آپریٹرز سے زیادہ ہے یہ جانکاری کمپنی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.