نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) توقع ہے کہ 2030 اور 2050 تک ملک میں فروخت ہونے والی نئی گاڑیوں میں الیکٹرک مسافر گاڑیوں کا حصہ بالترتیب 30 فیصد اور 75 فیصد ہونے کا
اندازاہ ہے-
یہ معلومات کونسل آن انرجی ، اینوائرنمنٹ اینڈ واٹر (سی ای ای ڈبلیو) کی طرف سے پیر کو جاری کردہ آزاد مطالعہ ، انڈیا ٹرانسپورٹ انرجی آوٹ لک میں دی گئی ہے-