: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) موبائل اور کنیکٹڈ ٹی وی پر جیو سنیما کے ذریعہ کی جارہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ ،ٹی وی پر اسٹار اسپورٹس کے مقابلہ تین گنا زیادہ آئی پی ایل ناظرین تک پہنچ رہی ہے اسکور رپورٹ کے مطابق، ڈیجیٹل
اسٹریمنگ 73 فیصد آئی پی ایل ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے وہیں کیبل اور ڈی ٹی ایچ کے پاس صرف 27 فیصد ناظرین ہی بچے ہیں آئی پی ایل میں اشتہارات کے اثرات کو جانچنے کے لیے سنکرونائز انڈیا اور یونومر کی رپورٹ 'اسکور' میں یہ بات سامنے آئی ہے۔