: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی)ریلائنس جیو نےنے 5 جی اسپیڈ کےٹرائل میں تقریباً 600 ایم بی پی ایس کی رفتار درج کی ہے جبکہ ملک میں 5 جی رول آؤٹ کی رفتار تقریباً 500 ایم بی پی ایس تک جا
پہنچی ہے اوکلا کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے اوکلا نے چار شہروں میں اوسط 5 جی ڈاؤن لوڈ کی رفتار کا موازنہ کیا جہاں جیو اور ایئر ٹیل دونوں نے اپنے 5 جی نیٹ ورک قائم کیے ہیں۔