: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7مئی(ایجنسی) ملک کے ریاستوں میں کیش کی قلت کے درمیان حکومت نے 2000 روپے کے نوٹ کی چھپائی پوری طرح بندکردی ہے، اقتصادی معاملات کے سیکرٹری سبھاش چندررا نے کہا کہ 500، 200 اور 100 روپے کے نوٹ لین دین میں آسان نہیں ہے، اضافی
مطالبہ پورا کرنے کے لیے 500 روپے کے نوٹوں کی چھپائی بڑھا دی گئی ہے، اب ہر دن 3000 کروڑ کے نوٹ چھاپ رہیے ہیں، انہوں نے کہا کہ ملک میں کیش کی صورتحال کافی اچھی ہے اور مانگ بھی پوری ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ اب 2000 روپے کے نئے نوٹوں کی چھپائی نہیں کی جارہی ہے.