: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) ملک بھر میں 50 کروڑ موبائل صارفین کے نمبر ہوسکتے ہیں، یہ خطرہ ان موبائل صارفین کے لیے ہیں جنہوں نے کنکشن لینے کے دوران آدھار کارڈ کے علاوہ کوئی دوسرا شنا ختی کارڈ نہیں
دیا ہے، ایسے میں صرف آدھار کارڈ دیے کر موبائل کنکشن لینے والے لوگوں کو نئی کے وائی سی عمل سے گذرنا ہوگا، آدھار توثیق کے ذریعہ لیے گئے ان سم کارڈ کو آگر کسی دوسرے شناختی عمل کا بیک اپ نہیں ملا، تو یہ منقطع ہوجائے گا.