the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کی صدارت میں جمعرات کو جی ایس ٹی کونسل کی 41 ویں میٹنگ ہوگی جس میں اس ٹیکس نظام کے نافذ ہونے سے ریاستوں کے محصول میں ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے خاص طور پر غور و خوض ہوگا۔
ورچوول طریقے سے منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں خزانہ کے



وزیر مملکت انوراک ٹھاکر کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزیر خزانہ اور مرکر نیز ریاستوں کے سینئر افسران موجود رہیں گے۔
میٹنگ میں جن متبادل پر غور کیا جاسکتا ہے، ان میں بازار سے قرض، سیس کی شرح میں اضافے یا معاوضہ سیس کے دائرہ کار میں آنے والے سامان کی تعداد میں اضافہ بھی شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.