: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر ہردیپ پوری نے جمعرات کو لوک سبھا میں بتایا کہ پردھان منتری اسٹریٹ وینڈرز اتمنیربھار ندھی (پی ایم-سوانیدھی) اسکیم کے تحت اب
تک 38 لاکھ اسٹریٹ وینڈرس رجسٹرڈ کیے گئے ہیں وقفہ سوالات کے دوران مسٹر پوری نے شیوسینا کی بھاونا گاولی (پاٹل) کے سوال کے جواب میں کہا کہ اس اسکیم کے تحت 50 لاکھ اسٹریٹ وینڈرس کو فائدہ پہنچانے کا ہدف ہے۔