ممبئی، 26 نومبر (یو این آئی) عالمی سطح پر کورونا کے نئے ویریئنٹ کے منڈلاتے خطرے کے دباؤ میں آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مسلسل دورے روز
غوطہ لگاتے ہوئے 37 پیسے گر کر 74.89 روپے فی ڈالر پر آگیا۔
گزشتہ کاروباری روز روپیہ 12 پیسے گر کر 74.52 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔
دو دنوں میں روپیہ 49 پیسے گر گیا ہے۔