: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) ملک کی برآمدات ستمبر 2022 میں 3.52 فیصد کم ہوکر 32.62 بلین امریکی ڈالر رہ گئی جبکہ ستمبر 2021 میں یہ 33.81 بلین ڈالر تھی وزارت تجارت نے پیر کو
جاری اعداد و شمار میں یہ اطلاع دی وزارت کے مطابق، تاہم، ملک کی درآمدات ستمبر 2022 میں 5.44 فیصد بڑھ کر 59.35 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں جو ستمبر 2021 میں 56.29 بلین امریکی ڈالر تھیں۔