: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جام نگر، 27فروری (یواین آئی)مشہور صنعت کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات یکم مارچ سے جام نگر میں شروع ہوں گی اس جشن کے درمیان اننت امبانی نے جانوروں کی باز آبادکاری کے لیے وقف پروجیکٹ '
ونتارا' کا آغاز کیا ریلائنس کے جام نگر ریفائنری کمپلیکس کی گرین بیلٹ میں ونتارا کے لیے 3000 ایکڑ زمین مختص کی گئی ہے یہ علاقہ ایک سرسبز و شاداب جنگل کی طرح تیار کیا گیا ہے ونتارا ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جو جانوروں کے لیے وقف ہے۔