the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 اپریل (ایجنسی) ہوائی جہاز کا کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے طیاروں کی بڑھتی ہوئی گراؤنڈنگ کی وجہ سے نجی طیارہ سروس کمپنی جیٹ ایئر ویز کی آپریشن میں موجود طیاروں کی تعداد گھٹ کر 28 رہ گئی ہے۔

سول ایوی ایشن ڈائرکٹوریٹ (ڈی جی سی اے) کے ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ جیٹ ایئر ویز کے 28 طیاروں کے آپریشن جاری ہیں۔ زبردست



مالی بحران کا شکارکمپنی نے منگل کو 15 مزید طیاروں کی گراؤنڈیڈ ہونے کی اطلاع دی تھی ۔

اس سے پہلے سول ایوی ایشن سکرٹری پردیپ سنگھ كھرولا نے بدھ کو صبح ایک پروگرام میں کہا تھا کہ جیٹ ایئر ویز کے طیاروں کی تعداد گھٹ کر 15 سے بھی کم رہ گئی ہے، لیکن ڈي جي سي اے نے اس سلسلے میں جاری قیاس آرائی پر روک لگا دیا۔ مسٹر کھرولا نے کہا تھا کہ بین الاقوامی پروازوں کے لئے جیٹ ایئر ویز کو دی گئی اجازت دوبارہ غور کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.