: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 مئی (یو این آئی) جیو سنیما نئے سے نئے ریکارڈ بنا رہا ہے جیو سنیما نے اس نے گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان آئی پی ایل 2023 کوالیفائر 1 میچ کے دوران 25 ملین ناظرین کا
اندراج کیا جیو سینما نے نہ صرف اس سیزن میں تیسری بار اپنا ہی ریکارڈ توڑا بلکہ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل کے دوران بنائے گئے عالمی ریکارڈ کی بھی برابری کی۔