: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی(آٹو ڈیسک)/9نومبر(ایجنسی) پہلی مرتبہ ہم نے یاماہا Niken تین پہیوں والی موٹر سائیکل کو پچھلے سال ہوئے EICMA میں دیکھا تھا اور اس سل پھر اٹلی میں ملان میں چل رہے EICMA 2018 شو کے دوران یاما ہا Niken کو پیش کیا گیا ہے۔ جو پچھلے مسافروں کے
لیے ہینڈل پکڑنے کا کام بھی کرتے ہیں۔ اسکے ساتھ ہی اسمارٹ فون یا کسی دیگر گجیٹ کو چارج کرنے کے لیے 12 ولٹ بھی دیا گیا ہے۔ Niken GT 2019 میں سینٹر اسٹانڈ دیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ اس میں اسٹانڈرڈ Niken کے مقابلے چوڑی سیٹ‘ اور ہینڈل بار گرپس دیے گئے ہیں.