: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے ہیچ بیک کار Ignis کو نئے انداز میں لانچ کیا ہے، اگنس کے نئے ماڈل کی فروخت پہلے کی
طرح ماروتی کے نیکسا پریمیم ڈیلرشپ کے ذریعہ کی جائے گی، کار کی شروعاتی ایکس شوروم قیمت 4.7 9 لاکھ روپے رکھا گیا ہے، نئی کار میں کمپنی نے کئی اسٹالنگ بدلاو نہیں کیا ہے.