the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) ہونڈا کارس Honda Cars انڈیا نے انڈین مارکٹ میں اپنی مقبول کار سویک کو دوبارہ لانچ کردیا ہے، بنگلور میں ہونڈا کی سیوک کو گذشتہ دنوں سڑکوں پر دوڑایا گیا، جاپانی کارساز کمپنی نئی Civic سیوک کی گذشتہ 6 ماہ سے روڈ اور سیفٹی ٹیسٹنگ کررہی تھی، کمپنی نے اسے 2013 میں Phase out کردیا تھا.
ہونڈا کی یہ 10واں جنریشن سیوک ہے، ہونڈا نے امریکہ میں گذشتہ سال



اسے اتارا تھا، نئی سیوک سائز میں پہلے سے زیادہ بڑی ہوگی، یہ پہلے سے زیادہ اسپورٹس انداز میں آرہی ہے، اسکا نیا لک کافی شاندار ہے، وہیکلس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ 17 انچ کا ہو سکتا ہے.

قیمت کی بات کریں تو پیٹرول ورژن کی قیمت 17.89 لاکھ روپے سے 20 لاکھ روپے کے درمیان ہوگی،وہیں ڈیزل 20.49 لاکھ روپے رکھی گئی ہے.اس میں 1.6 لیٹر پیٹرول کی صلاحیت ہے، اور اس میں 6 گیر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.