: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) معروف دوپہہ وہیکل کمپنی بجاج آٹو نے سپورٹس موٹرسائیکل سیگمنٹ میں نئی پلسر 150 نیون (Pulsar 150 Neon) کلیکشن لانچ کیا ہے. نئی پلسر 150 نیین کا دہلی میں
ایکس شوروم پرائز 64،998 روپے رکھا گیا ہے. کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ نئی موٹر سائیکل کو سائز اور پرفارمنس میں 100/110 سی سی سے اوپر کی موٹر سائیکل ڈھونڈ رہے گاہکوں کے لئے لانچ کیا گیا ہے.