the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) نیا سال شروع ہوتے ہی  آٹو کمپنیاں نئے نئے گاڑیاں لانچ کررہی ہیں، اسکا اثر آٹو مارکٹ میں بھی دیکھائی دے رہا ہے اور آٹو مارکٹ رفتار پکڑنے لگا ہے، نئی ویگن آر ، ٹاٹا کی ایس یو وی اور نسان کی ککس لانچ ہونے کے بعد نئے ٹو-وہیلر کی رینج سڑک پر



آنے کے لیے تیار ہے، اب بجاج نے اپنی سپر بائیک Bajaj Dominar 400 کی لانچنگ کی پوری تیاری کرلی ہے، فروری میں اس بائیک کو لانچ کیا جائے گا، یہ بجاج کی پلسر کے بعد ایک اور بائیک ہوگی، کمپنی کی طرف سے ڈومینر Dominar کی بکنگ شروع ہوچکی ہے 
اسکی قیمت  1.5 لاکھ روپے کے درمیان رکھی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.