ممبئی، 01 جنوری (یو این آئی ) ریزرو بینک آف انڈیا نے آج کہا کہ 19 مئی کو ٹرینڈ سے ہٹائے گئے 2,000 روپے کے 9,330 کروڑ روپے کے نوٹ سسٹم میں ہیں، جب کہ 29 دسمبر تک بینک نوٹوں میں سے 97.38 فیصد بینک نوٹ اس کے پاس آچکے ہیں۔
آربی آئی نے 19 مئی 2023
کو 2000 روپے کے بینک نوٹوں کو سر کو لیشن سے نکالنے کا اعلان کیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ 19 مئی 2023 تک کو سر کو لیشن 2000 روپے کے بینک نوٹوں کی کل قیمت 3.56 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ دسمبر کو کار و بار ختم ہونے تک ، 2000 روپے کے 9,330 کروڑ روپے کے نوٹ واپس نہیں آئے تھے۔ 29