the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) شہرت کب کس کے قدم چومتی ہے کون جانتا ہے، اکثر ہم اپنی عمر کو دیکھتے ہوئے پلاننگ کرتے ہیں، چاہے وہ شروع بزنس کی ہو یا پھر نوکری کرتے ہوئے سوینگ کرنے کی، لیکن صرف 20 سال کی ایک نوجوان لڑکی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ شہرت عمر کی محتاج



نہیں ہوتی، امریکی کی ریالٹی ٹی وی اسٹار کایلی جینر kylie-jenner کامیابی کا نیا مقام حاصل کرنے والی ہے، فوربس میگزین کے مطابق kylie-jenner امریکہ کی سب سے کم عمر کی سیلف میڈ ارب پتی ہونگی، فی الحال انکی دوپت 90 کروڑ ڈالر یعنی قریب 6120 کروڑ روپے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.