: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31اکتوبر(ایجنسی) ٹاٹا موٹرز نے اپنی آنے والی ایس یو وی ہریئر SUV Harrier سے پردہ اٹھا دیا ہے، کمپنی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس نے اس کار کی پیداوار شروع کردیا ہے، یہ اگلے سال لانچ کی
جائے گی، ٹاٹا موٹرس نے بیان میں کہا کہ پہلی SUV Harrier کو کمپنی کی پونے میں واقع مینوفیکچرنگ یونٹ کو 2019 کی شروعات میں لانچ کرنے کا منصوبہ ہے، شاید نئے سال سے ڈیلیوری شروع ہوجائے گی، اس کار کی بکنگ پہلے سے ہی چل رہی ہے.