نئی دہلی،17 مارچ ( یواین آئی) بیرون ممالک میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی آنے کے باجود بدھ کے روز لگاتار 18 ویں دن بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں
کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
غیر ملکی منڈیوں میں خام تیل میں نرمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
سنگاپور میں لندن برینٹ 69 ڈالر فی بیرل سے نیچے آچکا ہے۔