: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر پٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ رواں مالی سال کے دوران ہندوستان میں قدرتی گیس کی پیداوار میں 18 فیصد اضافہ متوقع ہے مسٹرپوری نے کہا کہ ایندھن
کے لئے درآمد پرانحصارزیادہ ہونے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے باوجود حکومت نے صارفین کے لیے مصنوعات کی گھریلو قیمتوں کو ہر ممکن حد تک کم رکھنے کی کوشش کی ہے تاکہ ان پر بوجھ نہ پڑے۔