نئی دہلی ، 4 اگست (یو این آئی ) ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی) نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 6884 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 6068 کروڑ روپے کے مقابلے میں 178.25 فیصد زیادہ ہے۔
بینک نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد آج جاری کردہ مالیاتی بیان میں کہا کہ جون
میں ختم ہونے والی اس سہ ماہی میں اس کی خالص سود کی آمدنی 24.7 بر آن ائر میٹنگ کےبعد آن جاری مالیاتی کہاکہ ان میں والی اس ماہ میں اسکی سودی فیصد بڑھ کر 38905 کروڑ روپے ہو گئی ، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 31196 کروڑ روپے تھی۔
بینک نے کہا کہ اس سہ ماہی میں اس کا مجموعی این پی اے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3.91 فیصد سے کم ہو کر 2.76 فیصد پر آگیا۔