: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 03 اکتوبر (یو این آئی) ایس یو وی بنانے والی کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹڈ نے جمعرات کو صبح 11 بجے بلنگ شروع ہونے کے 60 منٹ کے اندر حال ہی میں لانچ کیے گئے تھار را کس کے
لیے 176218 بلنگ حاصل کی ہیں۔ کمپنی نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ بے مثال رسپونس تھار را کس کی وسیع پیمانے پر اپیل کی عکاسی کرتا ہے جس نے ملک بھر میں صارفین کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔