the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 05 نومبر (یو این آئی) عالمی مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ریئلٹی کے سوا تمام گروپ میں ہوئی فروخت کی بدولت آج شیئر بازار میں مسلسل چوتھے دن تیزی رہی اور اس دوران شیئر بازار کے 1.75 فیصد کے اضافے سے سرمایہ کاروں کو 2.78 لاکھ کروڑ روپیے کمائی



ہوئی۔

بی ایس ای کے 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 724.02 پوائنٹس بڑھ کر 41340.16 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 211.80 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 12120.30 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس دوران چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی زبردست خریداری دیکھی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.