: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 دسمبر (یو این آئی) کا نگریس کے سابق مرکزی وزیر اور قد آور لیڈر ملند دیورا کے بعد نیشنلسٹ کا نگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے سورت ڈائمنڈ بورس کے قیام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مہاراشٹر میں لاکھوں لوگوں کا
روزگار ختم ہو سکتا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم سورت میں ہیروں کے کاروبار کا افتتاح کیا اور کہا کہ آٹھ لاکھ افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔ شرد پوار نے اپنی پارٹی کے سوا بھیمان میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہاراشٹر میں لاکھوں افراد بے روز گار ہو جائیں گے۔