the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15اگست(ایجنسی) ریلائنس جیو کے جیو فون 2 کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے ۔ کورٹی کی پیڈ والے جیو فون 2 کی فلیش سیل جمعرات یعنی 16 اگست سے2018 دو پہر 12 بجے سے شروع ہوگی ۔ اس فون کو آپ جیو کی آفیشیل ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ جیو ڈاٹ کام سے خرید سکتے ہیں ۔

اگر یہ فون



خریدنے کا ارادہ بنارہے ہیں تو اس کیلئے آپ کو صرف 2999 روپے خرچ کرنے ہوں گے ۔ اس فون میں آپ کو 2.4 انچ کا ڈسپلے اور 512 ایم بی کا ریم ملے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو 4 جی بی کا انٹرنل اسٹوریج بھی ملے گا ، جس کو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 128 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے ۔ اگر کیمرہ کی بات کریں تو فون کے ریئر اینڈ میں دو میگاپکسل کا پرائمری کیمرہ ہوگا ۔ جبکہ سیلفی کیلئے اس موبائل میں فرنٹ میں وی جی اے کیمرہ ہوگا ۔ یہ فون وائی فائی ، جی پی ایس ، بلیو ٹوتھ اور ایف ایم سے لیس ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.