: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) حکومت نے پبلک سیکٹر کی ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کو فورتھ جنریشن کی
4 جی خدمات شروع کرنے کے لئے اسپیکٹرم مختص کے ساتھ ہی اسے 5 جی سروس کے لیے تیار کرنے کے مقصد سے چار سال کے لیے بدھ کو 1.64 لاکھ کروڑ روپے کی منظوری دی ۔